مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

برائے سوزاک کہنہ و جدید

برائے سوزاک کہنہ و جدید:

ریوند چینی 1 ماشہ، دار چینی 1 ماشہ، کباب چینی 1 ماشہ، شورہ قلمی 2 ماشہ، نباتات مفید 6 ماشہ، سب کو باریک سفوف کر کے کھاپاؤ بھر گائے کے دودھ اور پانی پاؤ بھر ملاکر خوب پھینٹ کرپیئں، صبح دوپہر، شام استعمال کرنے پر انشاء اللہ تعالیٰ 3 یوم میں ریم و سوزش بول وغیرہ بند ہو جائیگا۔