مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

نقوع یرقان مجرب المجرب۔ ہوالشافی

نقوع یرقان مجرب المجرب۔ ہوالشافی:۔ تخم کاسنی، تخم خیارین  نیمکو فتہ تخم خرفہ مغز کول ڈودھ ، زرشک صند سفید، کشیز خشک۔ گوکھر و نیکوفتہ ، گل نیلوفر، ہرایک 5 ماشہ ڈیڑھ پاؤ کھولتے پانی میں رات کو بھگو کرصبح چھان لیں اور اسکنجین بزوری 4 تولہ ملاکر پلائیں ، نہایت ہی مفید اور موثرہے چند نسخوں سے ہی یرقان میں فائدہ ہوتاہے قبض ہو تو ازالہ کرلیں۔ (حکیم حمیدالدین بقائی دہلوی)