مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

ریحی امراض جوڑوں کے درد بادی بواسیر ، پیشگی گیس کے لئے بہایت ہی مفید اورمجرب ہے

گوگل مصفّا 5 تولہ کو روغن بادام اصلی چھ ماشہ سے چرب کرکے خوب یاریک کوٹیں بعدازاں اس میں ثنا مکی چھ ماشہ ، ہنگ  چھ ماشہ اور ترپھلہ تولہ  کا سفوف باریک شدہ ملا کر کوٹیں یک جان ہوجانے سے نخودی گولیاں بنالیں ایک سے دو گولی تک عرق سونف عرق مکوہ یا بدرقہ مناسبہ کے ساتھ ریحی امراض جوڑوں کے درد بادی بواسیر ، پیشگی گیس کے لئے بہایت ہی مفید اورمجرب ہے۔(حکیم حمیدالدین بقائی دہلوی)