مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

برائے قبض کشا:۔ ہینگ (حلتیت) اپلواہر ایک ایک تولہ

برائے قبض کشا:۔ ہینگ (حلتیت) اپلواہر ایک ایک تولہ۔ پودینہ۔ ہراکیس گوگل انیسون ، رسونت ہر ایک دو تولہ عرق سونف میں کھرل کر کے گولی بقدر کناردستی بناکر ہمراہ آب گرم دیں۔

فوائد:۔ یہ گولیا ں دائمی قبض کے لیے اکسیر ہیں۔ جملہ نقائض دُور ہوکر اجابت با قاعدہ ہونے لگے گی۔ مجرب و آزمودہ ہے۔