نوید کامران بلوچ نئے سیکرٹری خزانہ تعینات              وفاق نے کراچی کے تین بڑے ہسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا              بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی نے کامیابی حاصل کرلی              محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں ہیٹ ویوالرٹ جاری کردیا              وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا              پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین 2‘ کا کامیاب تجربہ              وزیراعظم عمران خان کا نئی پیٹرولیم پالیسی تشکیل دینے کا اعلان              پاکستان مخالف تقاریر کا الزام: سماجی رضا کار گلا لئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ       
تازہ تر ین

شربت دمہ

شربت دمہ: گولرخام 10 تولہ۔ سوما چکنا 5 تولہ۔ گل بنفشہ 5 تولہ ، تخم کتھاں 5 تولہ ، رات کو تمام دواؤں کو جوکوب کر کے تین سیر پانی میں بھگو دیں اور صبح کو اسقدر جوش دیں کہ ڈیڑھ پاؤ رہ جائے ۔ نیچے اتار کر خوب مل چھان کر ایک سیر کھانڈ شامل کرکے شربت تیار کریں۔ مقدار خوراک صبح و شام و رات کو سوتے وقت 2۔2 تولہ گرم پانی میں شامل کرکے پیئں۔