مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

حب حیات

حب حیات:۔ آب انگورہ تولہ ۔ آب انار 5 تولہ، آب برگ کیکر 5 تولہ، آب ادرک 5 تولہ، آب مولی5 تولہ میں برادہ فولاد 5 تولہ، نوشادر پھٹکڑی 6 ماشہ، حل کرکے ایک مرتبان میں ڈالکر منہ بندکر کے دو ہفتے دھوپ میں رکھیں جب حل ہو جائے تو جلوتری 9 ماشہ ، میٹھا تیلیہ زعفران خالص3 ماشہ، کشتہ فولاد خانہ ساز 6 ماشہ کوٹ چھان کر مرکب میں شامل کرکے ایک لوہےکی کڑاہی میں ڈال کر بیری کی لکڑی کی ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ جب گاڑھا قوام ہوجائے تو اتار کر گولیاں بنالیں ان کی تعداد چالیس ہو۔ مقدار خوراک و ترکیب استعمال صبح و رات کو سوتے وقت 2 ۔2 عدد گولیاں ہمراہ نیمگرم دودھ کھائیں۔

                ضعفِ جگر۔ جریان، ضعفِ باہ، ضعفِ اعصاب، ضعفِ دماغ وغیرہ کے لئے خاص اکیسر ہیں۔