مسلم لیگ(ن) کا چیئرمین نیب کی ویڈیو پر تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ              حکومت نے 514 قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے انہیں رہا کردیا              مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی پی ٹی آئی کی درخواست منظور،نوٹس جاری              مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو بجٹ پیش کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد              یوم علی ؓپر کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی              پاکستان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا       
تازہ تر ین

عرق حیات معدہ

عرق حیات معدہ:۔ یہ عرق جملہ امراض شکم مثلاً ہیضہ، تخمہ، بدہضمی ، دردشکم، نفح شکم، بدہضمی، قے اور دست ، بدہضمی کی خراب ڈکاریں وغیرہ کے لیے اکسیراعظم ثابت ہوا ہے۔ ہیضہ غذائی یاوبائی ، تخمہ اور بدہضمی کتنی ہی سخت ہو نہایت مفید اور بھروسہ کی دوا ہے۔ گرانی شکم اورخراب ڈکاریں تو ایک دو ہی خوراکوں سے فوراً دور ہو جاتی ہیں۔ ہر خیال دار گھر میں اس دوا کا موجود ہونا پریشانی اورتکلیف سے بچاتا ہے۔