چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی
دہشتگردی کو کسی مذہب، قومیت اورتہذیب سے نہیں جوڑا جاسکتا، پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
ڈیرہ اسماعیل خان ،30 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ ،5 یا زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی
نیب نے رانا ثنااللہ کو آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں 19فروری کو دوبارہ طلب کر لیا
نیب کی ٹیم کے منی لانڈرنگ کیس میں شریف فیملی کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا
وفاقی حکومت کاچین میں پھنسے طلبہ کے والدین کواعتمادمیں لینے کا فیصلہ
تازہ تر ین

حبوب برائے آتشک

حبوب برائے آتشک

صفتہ گندھک آملہ سار1ماشہ ، جو اکھار 10 ماشہ، فلفل سیاہ 10 ماشہ ،سیماب 10 ماشہ ، سہاگہ 10 ماشہ، حب الاسلاطین مدبر 10 ماشہ اجوائن 10 ماشہ، مغز تخم بیدار بخیر 10 ماشہ، ان دونوں کو باریک پیس لیں اور پانی میں گوندہ کر بقدر سڑ اور ماش اور باجرہ کے گولیاں بنالیں۔ طاقت ور کو سڑ والی گولی اور کم قوت والے کو ماش برابر والی گولی اور بچوں کو باجرہ برابر والی گولیاں دیںَ مقدار خوراک ایک گولی ہے۔ پانی کے ساتھ یا کسی نقوع کے ساتھ دیں۔

(حکماء کی زندگیوں کا طبی نچوڑ)