حکومت کا سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے اوپن بیلٹ کا فیصلہ
جی 20 سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں 2 ارب ڈالر سے زائد ریلیف ملنے کا امکان
سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا
سٹیزن پورٹل سے شہری غیر مطمئن، وزیراعظم کا اداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم
کورونا نے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی شاہین رضا کی جان لے لی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کر دیا
حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 2 جون تک توسیع کردی
پاکستان میں 2 ماہ بعد ریلوے آپریشن بحال کر دیا گیا
کرونا وبا،ملک میں 1ہزار سے زائد اموات،مریضو ں کی تعداد47ہزار سے تجاوز کر گئی،13ہزار سے زائدصحتیاب
تازہ تر ین

ہو سکتا کہ تیری قسمت میں یہی لکھا ہو کہ جب تو دعا مانگے گا تو تجھے ملے گا

دعا مانگنے کی ضرورت

ایک آدمی نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ جب ہماری قسمت پہلے سے ہی لکھی جا چکی ہے تو پھر ہمیں دعا مانگنے کی کیا ضرورت ہے؟ بزرگ نے جواب دیا ہو سکتا کہ تیری قسمت میں یہی لکھا ہو کہ جب تو دعا مانگے گا تو تجھے ملے گا۔