حکومت نے وزارت توانائی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا              مریم اورنگزیب کا ڈیم فنڈ تفصیلات ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ              اسد منیرخود کشی کیس: نیب کی تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع              شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل سمیت 7 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل              بھارتی جیل قید ایک اور پاکستانی جاں بحق              اسلام آباد، تعلیمی اداروں کے ہڑتالی ڈرائیورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ زندہ ہوگیا

baby dead

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔

بھارتی ٹی وی کیک مطابق دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش کا شکار ہوگئی ہے۔ اسپتال میں جڑواں بچوں کی قبل از وقت پیدائش کے بعد ڈاکٹرز نے دونوں بچوں کو مردہ قرار دے دیا تھا۔ والدین جب اسے آخری رسومات کے لیے کر جارہے تھے تو انہوں نے محسوس کیا کہ بچہ حرکت کررہا ہے جسے لے کر وہ لوگ فوراً اسپتال پہنچے۔

بچے کے نانا کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی اور اس کے 12 منٹ بعد ایک لڑکی پیدا ہوئی یہ دونوں بچے قبل از وقت پیدا ہوئے تھے۔ ڈاکٹرز نے ہم سے کہا کہ بچی مردہ پیدا ہوئی ہے جب کہ بچہ زندہ ہے اور اسے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ تھوڑی دیر بعد ڈاکٹرز نے گھر والوں سے کہا کہ بچہ بھی اس دنیا میں نہیں رہا اور اس کی لاش ایک پلاسٹک بیگ میں رکھ کر ہمیں دے دی۔

مزید خبر یں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں اے ٹی ایم مشین سے پیسوں کے بجائے سانپ نکلنے لگے۔یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک بینک میں اس وقت پیش آیا جب اے ٹی ایم مشین سے اچانک سانپ نکل آیاجس نے وہاں موجود افراد کو بے حد ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)امارات میں خاتون 27 سال کوما میں رہنے کے بعد ہوش میں آگئی ۔منیرہ عبداللہ نامی خاتون 1991 میں سڑک حادثے کے نتیجے میں کوما میں چلی گئی تھیں ، ڈاکٹروں کے جواب دینے کے باوجود ان کے بیٹے نے ہمت نہیں ہاری اور قدرت ... تفصیل

پیرس (نیوزڈیسک)رپورٹ کے مطابق نوٹرے ڈیم کلیسا کے اندر لگی آگ بجھانے کے لیے روبوٹ استعمال کیا گیا ،کلوسس روبوٹ نے 4 سو فائر فائٹرز کے ساتھ امدادی کاموں میں حصہ لیا۔روبوٹ نے اندرونی حصے میں آگ نہ بجھائی ہوتی تو کلیسا کا اسٹرکچر گرجاتا۔رپورٹ کے ... تفصیل