مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

انوکھے پاجاموں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) جدید دور میں فیشن کے نت نئے انداز دلچسپ سے زیادہ حیران کن ثابت ہو رہے ہیں اور اب سانپ کی طرح دکھائی دینے والے پاجاموں نے بھی سب کی حیرت میں اضافہ کر دیا ہے۔جاپانی فیشن ڈیزائن سٹوڈیو می می نے حال ہی میں اپنی نئی کلیکشن متعارف کروائی ہے جسکے پرنٹس کو بالکل سانپ کی کھال کی طرح ڈیزائن کیا گیا ہے۔ می می کا کہنا ہے کہ ماڈلز پر اکثر سانپ اٹھا کر واک کرنے پر تنقید کی جاتی تھی، یہی وجہ ہے کہ اب ایسے پیٹرن کے پاجامے تیار کئے گئے ہیں جنکا اوپری ٹانگوں والا حصہ سانپ کے جسم اور پاؤں والا حصہ سانپ کے منہ سے مشابہہ ہے۔می می کے مطابق ان پاجاموں کو ایسے تیار کیا گیا ہے کہ دیکھنے والے کو پہلی نظر میں یہ بالکل سانپ دکھائی دیگا۔ ان ڈیزائنز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین تبصرے کر رہے ہیں کہ یہ بالکل حقیقی سانپ جیسے معلوم ہوتے ہیں۔

مزید خبر یں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آپ چاہے پہلی بار سفر کررہے ہوں یا تجربہ کار مسافر ہیں، مگر ہوائی سفر کے حوالے سے متعدد سوالات ایسے ہیں جو ہوسکتا ہے حیرت میں مبتلا کردیتے ہوں۔مثال کے طور پر طیارے کے شیشے گول کیوں ہوتے ہیں یا ان میں نیچے چھوٹا ... تفصیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک فقیر نے ایک امیر آدمی سے کہا اگر میں آپ کے گھر میں مو ت آ جائے تو تم میرے سا تھ کیا سلوک کرو گے امیر آدمی نے فوراً سے جواب دیا کہ تمہیں کفن دے کر دفنا دو نگا ،اتنے ... تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آپ کسی جگہ سے اکیلے گزر رہے ہوں اور اچانک سامنے یا پیچھے سے کوئی کتا بھونکتے اور بھاگتے ہوئے آپ کی جانب آئے تو کیا کریں گے؟ یقیناً گھبرا جائیں گے کیونکہ کتا ایک ایسا جانور ہے جس کا جارحانہ رویہ اکثر ... تفصیل