برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

تائیوان سے تعلقات ختم کرنے کے بعدوسطی امریکی ملک ایل سیلواڈور کے صدر کا دورہ چین

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)وسطی امریکی ملک ایل سیلواڈور کے صدر شانچیز کیرن اپنے دورہ چین میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔ چند ماہ قبل اس ملک نے تائیوان سے تمام تر سفارتی رابطے ختم کر دیے تھے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیرن ایک ایسے وقت میں بیجنگ پہنچے ہیں، جب فقط ایک روز قبل ڈومینک ریپبلک کے صدر نے شی جن پنگ سے ملاقات کی تھی۔ ڈومینیک ریپبلک نے بھی رواں برس تائیوان سے تمام تر سفارتی رابطے منقطع کر دیے تھے۔ حالیہ کچھ عرصے میں متعدد ممالک کی جانب سے تائیوان سے سفارتی تعلقات ختم کر کے چین کے ساتھ تعلقات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل