محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی پر آسٹریلیا کا انتباہ

کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک)آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ اِنڈو پیسیفک خطے میں چین کے اثرورسوخ میں غیرمعمولی اضافہ امریکی مفادات کے خلاف ہو گا، تاہم دونوں طاقتوں کو محاذ آرائی سے بچنا چاہیے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق جمعرات کے دن خارجہ امور سے متعلق اپنی پہلی جامع تقریر میں موریسن نے کہا کہ کینبرا حکومت امریکا کے ساتھ قریبی اتحاد اور خطے میں چین کی بڑھتی موجودگی، دونوں معاملات پر نہایت محتاط انداز سے نظر رکھے ہوئے ہے۔ سڈنی ایشیا سوسائٹی سے خطاب میں موریسن کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے وقت میں امریکا اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک مقابلہ بازی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور چین اپنے تعلقات کو کشیدگی کے حوالے نہ کریں۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل