اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بحرین میں سکیورٹی حکام کو مطلوب چھ افراد کی بیرون ملک منتقلی کی کوشش ناکام

منامہ (انٹرنیشنل ڈیسک)بحرین کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی حکام کو مطلوب، دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ 6 تخریب کاروں کو بیرون ملک منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ سکیورٹی اداروں نے سماہیج کے علاقے میں ساحل سے ایک کشتی کے ذریعے مذکورہ 6 افراد کو غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔ یہ کشتی خاص طور پر اسی مقصد کے لیے تیار کی گئی تھی۔بیان میں بتایا گیا کہ تحقیقا سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پکڑے جانے والے افراد میں ایک شخص کا رابطہ ، ایک مفرور دہشت گرد سے تھا جو اس وقت ایران میں موجود ہے۔ اسی شخص نے مذکورہ چھ افراد کی روپوشی اور ان کی اسمگلنگ کی کارروائی کا انتظام کیا تھا۔علاوہ ازیں سکیورٹی حکام کی کوششوں سے متعدد مشتبہ افراد کی شناخت کی گئی ہے جنہوں نے مذکورہ مطلوب افراد کو پناہ دینے اور ان کی مدد کرنے میں حصّہ لیا۔ متعلقہ انتظامیہ نے ان تمام افراد کو استغاثہ کے سامنے پیش کرنے کے لیے اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حریف ملک روس کے ساتھ مبینہ تعاون کی خبروں کے جلو میں امریکی ٹیلی ویڑن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے درمیان ہونے والی ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہروں کی وجہ سے حکومت تبدیل نہیںکی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی صربی دارفر میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر البشیر کا کہنا تھا کہ عوام کو پرامن مظاہروں کا ... تفصیل