برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

مسجد اقصیٰ ،اطراف میں موجود تاریخی دیواروں اور مقامات کے زمین بوس ہونے کا شدید خطرہ ہے،فخری ابو دیاب

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطینی تجزیہ نگار اور القدس کے امور کے ماہر فخری ابو دیاب نے خبر دار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ، اس کے اطراف میں موجود تاریخی دیواروں اور اطراف کے تمام مقامات کے زمین بوس ہونے کا شدید خطرہ ہے،اگر قبلہ اول کی مشرقی دیوار کی مرمت نہ کی گئی تو اس کے نتیجے میں قبلہ اول کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے، کیونکہ دیوار بوسیدہ ہونے کی وجہ سے اب آہستہ آہستہ گر رہی ہے اور اس کے پتھروں کا رنگ بھی تبدیل ہوچکا ہے۔

ایک بیان میں فخری ابو دیاب نے کہا کہ اسرائیل القدس کو یہودیانے کے لیے دن رات کام کررہا ہے۔ مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے کھدائیوں کا سلسلہ مزید بڑھا دیا گیا ہے۔

بڑی چٹانیں اور پتھر ہٹا دیے گئے ہیں تاکہ شہر کے اسلامی آثار خود ہی زمین بوس ہوجائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ کیاطراف میں دیواریں ہوا میں کھڑی ہیں۔ ان کی بنیادیں کھوکھلی کردی گی ہیں۔انہوں نے کہا کہ القدس کی تاریخی دیواروں کو کھوکھلا کرنے کا کوئی حربہ باقی نہیں چھوڑا ہے۔ اسرائیلی ریاست کے یہ تمام اقدامات پرانے بیت المقدس کے اسلامی آثار کو تباہ کرنے کی منظم کوشش ہے۔فخری الدیاب نے کہا کہ اسرائیل نے عالمی ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ کو بھی القدس میں تاریخی مقامات کی مرمت سے روک رہا ہے اور فلسطینی محکمہ اوقاف کے مندبین کو بھی قبلہ اول اور اس کے اطراف میں مرمتی کاموں کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل