سرکاری درس گاہوں میں 12ویں تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ       
تازہ تر ین

اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہری کو 7سال پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کردیا

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کے مطابق اسرائیلی حکام نے فلسطینی شہری کو 7 سال جیل میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کیا اور رہائی کے چند گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا، اسے بغیر کسی الزام کے انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 46 سالہ یعقوب ابو عصب کو جزیرہ نما النقب کی جیل سے رہا کیا گیا جس کے بعد اسے دوربارہ حراست میں لے لیا گیا۔ابو عصب کو اسرائیلی فوج نے 4 نومبر 2011ء کو القدس سے حراست میں لیا تھا۔ ان پر حماس سے تعلق کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔ فرد جرم میں ابو عصب پر اسرائیلی تنصیبات پر حملوں اور بعض مزاحمتی کرروائیوں کی منصوبہ بندی کا بھی الزام عائد کیا گیا اور ان الزامات کے تحت اسے سات سال قید کی سزا سنائی گئی۔

مزید خبر یں

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔تین درجن سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سینکڑوں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ جزیرے ... تفصیل

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں50افراد ہلاک جبکہ 59 ز خمی ہو گئے۔سیلاب سے متاثرہ 120 سے زائد افراد سرکاری دفتر میں عارضی پناہ لئے ہوئے ہیں جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ... تفصیل

کینبرا(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم نے مسلمان مخالف سینیٹر کو انڈا مارنے والے لڑکے کی حمایت کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ انڈا مارنے والے لڑکے پر تشدد کرنے پر سینیٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر ... تفصیل