وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

چینی آسٹریلوی تناؤ، کشیدگی میں کمی لانے کے لیے آسٹریلیا کے وزیر چین کا دورہ کریں گے

Simon Birmingham

کینبرا(انٹرنیشنل ڈیسک)آسٹریلیا کے وزیر تجارت سائمن برمنگھم  (اتوار)کو بیجنگ پہنچ رہے ہیں اور اس دورے کا بنیادی مقصد دونوں ممالک میں پائی جانے والی کشیدگی میں کمی لانا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں برس کے دوران برمنگھم پہلے اعلیٰ آسٹریلیائی وزیر ہیں، جو چین کا دورہ کریں گے۔ وہ چینی حکام کے ساتھ بات چیت کے علاوہ شنگھائی منعقدہ امپورٹ ایکسپو میں بھی شریک ہوں گے۔ آسٹریلیا کے دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی طاقت چین کے ساتھ تعلقات انتہائی سردمہری کا شکار ہیں۔

مقامی میڈیا، یونیورسٹیوں اور کئی سیاسی معاملات میں افزائش پاتے چینی اثر و رسوخ کی وجہ سے آسٹریلوی حکومت ناراض ہے۔ اس کے علاوہ پیسیفک علاقے کی جزیرہ ریاستوں پر بڑھتے چینی اثر سے بھی آسٹریلیا کو پریشانی ہے۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل