کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

امریکا میں ووٹ ڈالنے کی حوصلہ شکنی پر ہزاروں ٹویٹر اکاونٹس ختم

Twitter

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)ٹویٹر نے امریکا میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں شہریوں کو حصہ نہ لینے کے لیے راغب کرنے والے ہزاروں خودکار ٹویٹر اکاوئنٹس کو غیر فعال کر دیا جن میں سے اکثر خود کو ڈیموکریٹس کے طور پر ظاہر کرر ہے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویٹر کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا کہ سوشل میڈیا کمپنی خودکار انداز میں غلط معلومات پھیلانے والے اکاوئنٹس کی ایک سیریز کو معطل کر چکی ہے جو ہماری پالیسیوں کے خلاف تھا۔ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی ٹویٹر کو ان کاونٹس کے حوالے سے خبردار کر چکی تھی جن کو ستمبر کے آخر اور اکتوبر کے شروع میں ختم کردیا گیا تھا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ رواں سال انتخابات کے لیے ہم نے رابطے کے لیے اوپن لائن قائم کی ہے اور ریاستی انتخابی عملے، ڈی ایچ ایس اور دونوں جماعتوں کے لیے مہم چلانے والی تنظیموں کے لیے براہ راست، آسان اور موثر راستے بنائے ہیں۔ٹویٹر کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹ کے نیٹ ورک کو امریکا سے باہر چلانے کی بات سامنے آئی ہے لیکن اکاونٹس کس طرح کام کررہے تھے اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں دی گئی ہیں۔

مزید خبر یں

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں32باغی ہلاک ہوگئے ،عرب فوج کی جانب سے بمباری ... تفصیل

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل