کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مالدیپ میں دنیا کے پہلے پرتعیش زیر آب ہوٹل کا افتتاح، ایک رات کا کرایہ 50ہزار ڈالر

MALDIVES

مالدیپ(انٹرنیشنل ڈیسک)مالدیپ کے پرتعیش ہوٹل میں دنیا کا پہلا زیر آب ولا سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ اس ولا کے مالکان کا کہنا ہے کہ آنے والوں کو مچھلیوں کے ساتھ شب بسری کے حیرت انگیز مواقع میسر ہوں گے۔ یہاں پر ایک رات کا کرایہ 50ہزار ڈالر ہے۔ دی کونارڈ مالدیپ رنگالی آئی لینڈ کا کہنا ہے کہ اس ولا کی تعمیر پر ڈیڑھ کروڑ لاگت آئی ہے۔

اس کے ذریعے بحر ہند کے اچھوتے مناظر دیکھنے کو ملیں گے جبکہ مختلف زاؤیوں سے جنگلی حیات کے نظارے بھی کئے جا سکیں گے۔ اس ولا میں کنگ سائز بیڈ روم زیر آب موجود ہے۔

اس کے علاوہ لیونگ ایریا ، باتھ روم اور دائروی سیڑھیاں بھی موجود ہیں۔ مالکان کا کہنا تھا کہ اس ہوٹل میں آنے والوں کو مچھلیوں کے ساتھ رہنے کا موقع میسر آئے گا۔ یہ دو منزلہ ولا ہے جبکہ زیریں حصہ سمندر میں 16فٹ گہرائی میں ہے۔ یہ شیشے پر مبنی ہے۔ اس کے مکینوں کو چاروں طرف سمندر میں تیرتی مچھلیاں دکھائی دیں گی۔ ہوٹل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ولا دنیا بھر میں نوعیت کے اعتبار سے انتہائی منفرد او راہمیت کا حامل ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل