تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یمن میں خوراک کی فراہمی کی بندش قحط کا باعث ہو سکتی ہے، یونیسیف

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی ادارہ برائے اطفال نے خبردار کیا ہے کہ یمنی حکام انسانی بنیادوں پر بین الاقوامی امداد کی ترسیل ناممکن بنا رہے ہیں۔

یمنی جنگ کے فریقین یونیسف کو اس طرح کام کرنے نہیں دے رہے، جیسا کہ کیا جانا چاہیے، غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق یونیسیف کے علاقائی ڈائریکٹر گیئرٹ کاپیلیئرے نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے اعتبار سے یمنی حکومت اور حوثی باغی دونوں ہی امدادی اداروں سے تعاون نہیں کر رہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امداد کی فراہمی کی یہ بندش یمن میں قحط کا باعث بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمنی جنگ کے فریقین یونیسف کو اس طرح کام کرنے نہیں دے رہے، جیسا کہ کیا جانا چاہیے۔

مزید خبر یں

روم (نیوزڈیسک )بحیرہ روم میں لیبیا اور مراکش کے ساحلی علاقوں سے کچھ دور پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے بعد قریب ایک سو ستر تارکین وطن لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ... تفصیل

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ ... تفصیل

بماکو(نیوزڈیسک)افریقی ملک مالی میں مسلح شدت پسندوں کے حملے میں عالمی امن فوج کے کم سے کم 10 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے، عالمی امن فوج کے دستے پرحملے میںملوث عناصر کی شناخت نہیں کی جاسکی ،امریکی ٹی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ... تفصیل