کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ٹرمپ تارکین وطن پر گولی چلانے سے متعلق اپنے بیان سے پلٹ گئی

donald trump

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اْس بیان سے پیچھے ہٹ گئے ہیں جس میں انہوں نے میکسیکو کی سرحد کے راستے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے تارکین وطن پر فائرنگ کا عندیہ دیا تھا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے باور کرایا کہ انہوں نے امریکی فوجیوں سے ہر گز یہ مطالبہ نہیں کیا کہ تارکین وطن کی جانب سے پتھراؤ کی صورت میں اْن پر گولیاں چلائی جائیں۔امریکی صدر نے واضح کیا کہ فوجیوں کو فائرنگ نہیں کرنا ہو گی۔ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ یہ لوگ (مظاہرین) پتھراؤ نہ کریں۔ٹرمپ کے مطابق جو تارکین وطن پتھراؤ کریں گے انہیں طویل عرصے کے لیے گرفتار کر لیا جائے گا۔اس سے قبل جمعرات کے روز ٹرمپ نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ سرحد پر تارکین وطن نے اگر امریکی فوجیوں پر پتھراؤ کا ارادہ کیا تو فوج بھی جواب دے گی”۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ “اگر یہ لوگ پتھراؤ کریں جیسا کہ انہوں نے میکسیکو کی پولیس اور فوج کے ساتھ کیا، تو ایسی صورت میں امریکی فوجیوں کو چاہیے کہ اس عمل کو بندوق کے استعمال کے مترادف شمار کریں۔امریکی فوجی ترجمان نے جمعے کے روز اعلان کیا تھا کہ رواں ہفتے کے اختتام تک سات ہزار سے زیادہ فوجیوں کو میکسیکو کے ساتھ سرحد پر تعینات کر دیا جائے گا۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل