کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بغداد دھماکوں سے لرز اٹھا، 8 افراد ہلاک، 16زخمی

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں اتوار کے روز ہونے والے زور دار دھماکوں میں 8افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کیمطابق بغداد میں اتوار کے روز یکے بعد دیگرے کئے بم دھماکے ہوئے جن میں کم سے کم 24 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

بغداد پولیس کے ترجمان حاتوم الجابری نے بتایا کہ شمالی بغداد میں عدن چوک میں ایک بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔دوسرا بم مشرقی بغداد کی الصدر کالونی میں ایک ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا جس کے دھماکے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ تیسرا دھماکہ مشرقی بغداد میں مشتل کے مقام پر ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دو افراد الحبیبیہ کے مقام پر ایک مسافر وین میں ہوا جس کے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ پانچواں دھماکہ شمالی دارالحکومت میں الشعلہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہلاک اور دو زخمی جب کہ تین افراد التراث کالونی میں ہونے دھماکے میں زخمی ہوئے۔ بغداد میں اتوار کے روز ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی تاہم پولیس نے داعش پر ان حملوں کی ذمہ داری عاید کی ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل