خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یمنی صدر کے یرغمال بھائی کا صنعاء سے اپنے خاندان سے رابطہ

صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے عبوری دارالحکومت عدن سے مصدقہ ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صدر عبد ربہ منصور ھادی کے حوثی باغیوں کے ہاں یرغمال بنائے گئے بھائی اور سابق انٹیلی جنس سیکرٹری بریگیڈیئر ناصر منصورھادی نے صنعاء سے اپنے خاندان کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور اپنی خیریت کے بارے میں مطلع کیا ہے۔

خیال رہے کہ بریگیڈیئر ناصر منصور ھادی کو ایران نواز حوثی باغیوں نے 2015ء کو یرغمال بنا لیا تھا۔ وہ اس وقت یمن کے عدن، لحج، الضالع اور ابین کے علاقوں میں انٹیلی جنس کے سیکرٹری تھے۔ اغواء کئے جانے کے بعد یہ ان کا اپنے خاندان کے ساتھ پہلا رابطہ ہے۔حوثی باغیوں نے نہ صرف بریگیڈیئر ناصر منصور ھادی کو یرغمال بنارکھا ہے بلکہ انہوں نے ذمار شہر اور کئی دوسرے علاقوں کی اہم شخصیات کو بھی اپنے ہاں جنگی قید بنا رکھا ہے۔عدن سے منصور ھادی خاندان کے ایک ذریعے نے بتایا کہ ناصر ھادی نے اپنے خاندان سے ٹیلفون پر بات چیت کی ہے۔ تاہم بات چیت کی مزید تفصیل معلوم نہیں ہوسکی۔ حوثیوں نے بریگیڈیئر ناصر ھادی کو مارچ 2015ء کو اس وقت قید کرلیا تھا جب وہ عدن پر حوثیوں کی چڑھائی روکنے کی ایک لڑائی کی قیادت کررہے تھے۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل