کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

تیونسی صدر نے کابینہ میں تبدیلی کے وزیراعظم کے اقدامات مسترد کر دیئے

تیونس (ویب ڈیسک) تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاھد نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے 13 نئے وزراء کو شامل کیا ہے۔ دوسری جانب تیونسی ایوان صدر کے مطابق صدر الباجی قاید السبسی نے وزیراعظم کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی کے اقدامات مسترد کر دیے ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق وزیراعظم یوسف الشاھد نے رونی الطرابلسی کو وزی سیاحت اور روایتی صنعت کا منصب سونپا گیا ہے۔ ان کا تعلق یہودی مذہب سے ہے۔

اسی طرح تبدیلی کے بعد وزارت انصاف کا قلم دان کریم الجاموسی، مختار الھمامی کو ماحولیات، کمال مرجان کو عمومی امور، عبدالرؤف الشریف کو صحت،الھادی الماکنی کو ریاستی املاک و رئیل اسٹیٹ، سنیہ بالشیخ کو سپورٹس، مسز لیونسی کو پیشہ وارانہ تربیت، الشاھد ھشام بن احمد کو ٹرانسپورٹ، نورالدین السالمی کو آباد کاری اور رضوان عیارہ کو بیرون شہریوں کے امور کا وزیر مقرر کیا گیا۔

درایں اثناء تیونسی ایوان صدر کی ترجمان سعیدہ قراش نے ایک بیان میں بتایا کہ صدر الباجی قاید السبسی وزیراعظم یوسف الشاھد کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی سے متفق نہیں ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے کابینہ میں تبدیلی کے لیے صدر سے صلاح مشورہ نہیں کیا۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل