کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

یمنی فوج نے الحدیدہ کے ساحلی شہر میں حوثی ملیشیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا

صنعاء (ویب ڈیسک) یمنی فوج نے الحدیدہ کے ساحلی شہر میں حوثی ملیشیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فوج نے جنوبی، مغربی اور مشرقی سمتوں سے شہر کا محاصرہ کر لیا تھا اور باغیوں کے فرار کے لیے شمالی سمت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی فوج نے اس امر کی تصدیق کی کہ اْس کی فورسز الحدیدہ کی بندرگاہ سے صرف 5 کلو میٹر کی دوری پر ہیں۔ عسکری ذرائع کے مطابق باغی ملیشیا کے درجنوں ارکان نے ہتھیار ڈال کر خود کو یمنی فوج کے حوالے کر دیا۔یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کی جانب سے الحدیدہ شہر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کئی روز سے ایک جامع عسکری آپریشن جاری ہے۔ اس دوران حوثیوں کو یکے بعد دیگرے اپنے درجنوں ٹھکانوں سے ہاتھ دھونا پڑے ہیں۔

اس سے قبل پیر کے روز العمالقہ بریگیڈز نے اعلان کیا تھا کہ اس نے الحدیدہ شہر کے مشرقی حصے میں صوامع، مطاحن اور جولی الشحاری کے علاقوں سے حوثی ملیشیا کو بھگا کر وہاں کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

یمنی فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کی جانب سے الحدیدہ کو حجہ کے ساتھ ملانے والے راستے پر کنٹرول کے لیے پیش قدمی کی کوششیں جاری ہیں۔ اس کے نتیجے میں حوثی ملیشیا کی سپلائی کی اہم لائنیں منقطع ہو جائیں گی۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل