تحریک انصاف نے آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کر دی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بنگلہ دیش کا دہشت گرد عسکری گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی پولیس نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں اور سیکرلر شخصیات پر قاتلانہ حملوں میں ملوث گروہ جماعت مجاھدین بنگلہ دیش کے سربرا کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگالی پولیس کے ترجمان سوناتون شوکراپورتی نے بتایا کہ ایک کارروائی کے دوران جماعت مجاھدین بنگلہ دیش کے سربراہ خورشید علام کو شمالی شہر شیبگ انگ میں گولیاں مار کرہلاک کردیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ خورشید علام پولیس کے ساتھ مقابلے میں شدید زخمی ہوا۔ اسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے ہی میں دم توڑ گیا۔خیال رہے کہ 38 سالہ علام اپنے لیڈر شیخ عبدالرحمان اور پانچ دوسرے جنگجوؤں کی سنہ 2007ء  میں سزائے موت کے بعد منظرعام پرآیا تھا۔

اس پر ملک کے لبرل اور سیکولر لوگوں کو قاتلانہ حملوں میں ہلاک کرنے کی منصوبہ بندی سمیت کئی دوسرے جرائم اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام عاید کیا جاتا تھا۔

2014ء کو اس نے تنظیم کے دو گرفتار ارکان کو لے جانے والی جیل کی گاڑی پر حملے کا بھی منصوبہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں دونوں جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

مزید خبر یں

روم (نیوزڈیسک )بحیرہ روم میں لیبیا اور مراکش کے ساحلی علاقوں سے کچھ دور پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے بعد قریب ایک سو ستر تارکین وطن لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ یہ تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ... تفصیل

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے ملکی صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے۔ دوسری جانب صدر اشرف غنی نے اپنے مستعفی ہونے والے وزیر داخلہ امر اللہ صالح کو اول نائب صدر مقرر کردیا،افغان میڈیا کے مطابق کاغذاتِ ... تفصیل

بماکو(نیوزڈیسک)افریقی ملک مالی میں مسلح شدت پسندوں کے حملے میں عالمی امن فوج کے کم سے کم 10 اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے، عالمی امن فوج کے دستے پرحملے میںملوث عناصر کی شناخت نہیں کی جاسکی ،امریکی ٹی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ... تفصیل