نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

امریکی مڈٹرم الیکشن میں کئی بڑے برج الٹ گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں کئی بڑے برج الٹ گئے ہیں، ڈیموکریٹس نے ورجینیا اور فلوریڈا سے ری پبلکنز کی 2 نشستیں چھین لیں۔ ورجینیا سے ڈیموکریٹ امیدوار جینیفر ویکسٹن نے ری پبلکن باربرا کامسٹوک کوشکست دے کر سینیٹ کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا سے ڈونا شلالا نے ایوان نمائندگی کی نشست پر ری پبلکنز کی ماریا الویرا کو شکست دے دی۔

اسکینڈل میں ملوث ڈیموکریٹ امیدوار میننڈیز دوبارہ نیو جرسی سے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے جبکہ انڈیانا میں ڈنلی کو شکست ہوگئی، ری پبلکنز نے ڈیموکریٹس سے سینیٹ کی ایک نشست چھین لی۔

مزید خبر یں

قندوز(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت14 شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے ... تفصیل

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ حملے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس راکٹ حملے کے بعد امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک) اتوار اور پیر کی درمیانی شب صحرائے نقب کی جیل میں حماس تنظیم کے ایک قیدی نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلی جیلروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جیلروں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔بعد ازاں اسرائیلی ... تفصیل