وزیراعظم کا 27 مارچ سے غربت کے خاتمے سے متعلق جامع پروگرام شروع کرنے کا اعلان              سونے کی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ 70ہزار 500روپے              آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب کی درخواست سماعت کے لئے مقرر              ڈاکٹر سعید کے بیرون ملک جانے پر پابندی ختم              اسد منیر مبینہ خودکشی ،چیئر مین نیب کا انکوائر ی خود کر نے کا فیصلہ              چین سے 2ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے              نقیب اﷲقتل کیس میں راﺅ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جر م عائد              نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

امریکا وسط مدتی انتخابات،ٹرمپ کی پارٹی کو دھچکا، ڈیموکریٹس کو واضح برتری حاصل

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے موقع پر تمام ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیاجس کے بعد ابتدائی نتائج میں کہاگیا ہے کہ ڈیموکریٹس کو واضح برتری حاصل ہے اور ایوان نمائندگان میں انہوں نے19 نشستیں ری پبلکنز سے چھین لی ہیں تاہم 435 میں سے181 نشستوں پرری پبلکنز اور 209 پر ڈیمو کریٹس کو برتری حاصل ہے،سینیٹ میں 50 نشستوں کے ساتھ ری پبلکنز کو واضح سبقت حاصل ہے جبکہ ڈیموکریٹس کو 42  نشستیں مل سکیں اسی طرح امریکی ریاستوں کے50 میں سے36 گورنروں کاانتخاب بھی ہوا جس میں سے ڈیموکریٹس نے ری پبلکنز سے گورنر کی 3 نشستیں بھی چھین لیں جس کے بعد ری پبلکنز کے گورنرز کی تعداد 21 اور ڈیموکریٹس گورنرز کی تعداد 18 ہو گئی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  انتخابات میں کامیابی پر امریکی عوام سے اظہار تشکر کیا ہے،امریکی الیکشن کے دوران ووٹ کے حق سے متعلق تنظیموں کو 10 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ 435 میں سے181 نشستوں پرری پبلکنز اور 209 پر ڈیمو کریٹس کو برتری حاصل ہے۔سینیٹ میں 50 نشستوں کے ساتھ ری پبلکنز کو واضح سبقت حاصل ہے، جبکہ ڈیموکریٹس کو اب تک 42 نشستیں ملی ہیں۔امریکی ریاستوں کے50 میں سے36 گورنروں کاانتخاب بھی ہوا جس میں سے ڈیموکریٹس نے ی پبلکنز سے گورنر کی 3 نشستیں بھی چھین لیں جس کے بعد ری پبلکنز کے گورنرز کی تعداد 21 اور ڈیموکریٹس گورنرز کی تعداد 18 ہو گئی۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  انتخابات میں کامیابی پر امریکی عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔امریکی الیکشن کے دوران ووٹ کے حق سے متعلق تنظیموں کو 10 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ ایوان نمائندگان میں اکثریت کے لیے کسی بھی جماعت کو 218 نشستیں درکار ہیں، حکمراں جماعت ری پبلکنز ایوان نمائندگان میں برتری برقرار رکھ سکے گی یا نہیں؟ وسط مدتی انتخابات کو امریکی صدر ٹرمپ کا امتحان اور ان کی پالیسیوں پر ریفرنڈم بھی کہا جا رہا ہے۔

مزید خبر یں

قندوز(نیوز ڈیسک)افغانستان کے صوبے قندوز میں طالبان کے حملے میں دو امریکی ہلاک جبکہ امریکی فضائی حملوں میں 4 افغان اہلکار کے علاوہ بچوں اور خواتین سمیت14 شہری جاں بحق ہوگئے۔قندوز میں دو امریکیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے ضلع گل ٹیپا کے ... تفصیل

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیلی علاقے میں راکٹ حملے کا انتہائی سخت جواب دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس راکٹ حملے کے بعد امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن ... تفصیل

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک) اتوار اور پیر کی درمیانی شب صحرائے نقب کی جیل میں حماس تنظیم کے ایک قیدی نے چاقو سے حملہ کر کے دو اسرائیلی جیلروں کو زخمی کر دیا۔ زخمی جیلروں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔بعد ازاں اسرائیلی ... تفصیل