کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

معلومات مانگنے پر امریکا میں سیاہ فام ووٹر کو کہا گیا “دفع ہوجاو”

ٹیکساس (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس میں سیاہ فام خاتون ووٹر کو سفید فام خاتون سپروائزر نے دفع ہوجاو کہہ دیاجبکہ۔

ٹینیسی میں طوفان کے باعث بجلی غائب ہونے کے باعث لوگوں کو اندھیرے میں ووٹ ڈالنے پڑ گئے،امریکی ٹی وی کے مطابق سیاہ فام خاتون ووٹنگ کے حوالے سے سوال پوچھ رہی تھی، جواب دینے کے بجائے سفید فام سپروائزر نے دھمکیاں دیں۔ پولیس کو بلوالیا۔ پولیس نہ پہنچی تو استعفیٰ دے دیا۔

جارجیا میں ووٹنگ مشین میں تکنیکی خرابی پر پولنگ کا وقت 25 منٹ بڑھانا پڑ گیا جبکہ جنوبی کیرولائنا کی کاونٹیز میں ووٹنگ مشینز جواب دے گئیں، پیپر بیلٹ استعمال کرنا پڑگئے۔

ایری زونا میں پولنگ اسٹیشن کی رہن عمارت ضبط ہونے پر خالی کرانا پڑ گئی۔ ٹینیسی میں طوفان کے باعث بجلی غائب ہونے کے باعث لوگوں کو اندھیرے میں ووٹ ڈالنے پڑ گئے۔

ادھر ووٹ کے حق سے متعلق تنظیموں کو 10 ہزارشکایات موصول ہوئی ہیں۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل