ساہیوال ، کار پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ، تین بچے زخمی              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

طلاق کی خبروں کے بعد سے لالو پرساد کے بیٹے تیج پرتاپ لاپتہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور سابق وزیر صحت تیج پرتاپ یادو، اہلیہ ایشوریا رائے کو طلاق دینے کی درخواست عدالت میں دائر کرنے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیج پرتاپ کے خاندانی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے طلاق کے حوالے سے اپنے والد لالو پرساد سے ملاقات کی جس کے بعد سے وہ لا پتہ ہیں۔لالو پرساد کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ رانچی میں انہوں نے دوسرے پارٹی رہنماوں کے ساتھ مل کر بیٹے تیج پرتاپ سے دو گھنٹے کی ملاقات کی۔

وہ بہتمایوس لگ رہا تھا۔ہم نے اسے طلاق کا فیصلہ واپس لینے کے لئے سمجھناے کی بہت کوشش کی مگر وہ نہ مانا اور کہیں چلا گیا۔ دوسری جانب پارٹی رہنماوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ وہ کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں۔

فی الحال ان کا رابطہ اپنے چند قریبی دوستوں سے ہے۔رانچی میں اپنے والدسے ملاقات کے لئے جانے کے بعد وہ بودھ گیا پہنچے، پہلی مرتبہ خاموشی توڑتے ہوئے انہوں نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا تھاکہ وہ اپنے فیصلے سے کسی بھی قیمت پر پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، گھٹ۔

گھٹ کر جینے سے بہتر ہے شادی کے بندھن سے الگ ہوجانا۔انہوں نے مزید کہا کہ ان کی اہلیہ کی “ہائی پروفائل سوسائٹی” میں پرورش ہوئی ہے اور دہلی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے۔

ان کے ساتھ ان کا کوئی میل نہیں ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ان کے رشتے دار اوم پرکاش اور ویپن نے انہیں سیاسی مہرہ بناکر ان کی شادی ایشوریا سے کرادی۔

مزید خبر یں

میکسیکو سٹی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں پٹرول پائپ لائن میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق میکسیکو سٹی کے شمالی علاقے سے گزرنے والی پٹرول پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی،آگ کے شعلوں نے قریبی گاڑیوں کو اپنی لپیٹ ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری کے مہینے میں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے دوسری ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے کہا کہ وائٹ ہاﺅس کے اس اعلان سے ... تفصیل

جنیوا (نیوزڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر زور دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان معنی خیز مذاکرات کے لیے امید کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ میں اپنے دفتر کو دونوں ملکوں کے درمیان مذکرات کے آغاز ... تفصیل