اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

مصری عدالت نے فوجیوں کے قتل میں ملوث آٹھ جنگجوؤں کو سزائے موت سنادی

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)مصر کی ایک فوجی عدالت نے فوجیوں کے قتل الزمات میں مقدمات کا سامنا کرنے والے 8 جنگجوؤں کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ سزائے موت پانے والے عسکریت پسندوں کا تعلق داعش سے وابستہ گروپ ولایت سیناء سے ہے اوران پر دہشت گردی کی کارروائیوں میں متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری حکام کا کہناتھا کہ فوجیوں کے قتل کے واقعات 2016ء کے ہیں۔

دہشت گردوں نے فوجیوں کی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ عسکریت پسندوں پر ان کی عدم موجودگی میں مقدمہ چلایاگیا اور سزا سنائی گئی۔

اسماعیلیہ گورنری کی ایک فوجی عدالت نے 32 ملزمان کو عمرقید اور 2 ملزمان کو 15 سال قید با مشقت کی سزا سنائی۔ اس عدالت نیدو ملزمان کو بری کردیا۔ملزمان فوجی عدالتوں کی طرف سے سنائی گئی سزاؤں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرسکتے ہیں۔مصر میں گذشتہ کچھ عرصے کے دوران فوجی عدالتوں سے سیکڑوں افراد کو سنگین نوعیت کی سزائیں دی گئیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے شہری مقدمات کو فوجی عدالتوں کے ذریعے نمٹانے کی شدید مذمت کی ہے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حریف ملک روس کے ساتھ مبینہ تعاون کی خبروں کے جلو میں امریکی ٹیلی ویڑن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے درمیان ہونے والی ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہروں کی وجہ سے حکومت تبدیل نہیںکی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی صربی دارفر میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر البشیر کا کہنا تھا کہ عوام کو پرامن مظاہروں کا ... تفصیل