عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ٹرمپ کے حکم پر وزیر انصاف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

donald trump

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے وزیر انصاف جیف سیشنز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیشنز کے خط میں کہا گیا کہ میں قانونی عمل کے بنیادی پہلوؤں کی مدد کے لیے، جو انصاف کی بنیاد ہیں،

یہ کام اپنی بہترین صلاحیت کے ساتھ ادا کرتا رہا ہوں۔صدر ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ سیشنز کے چیف آف سٹاف میتھیو جی ویٹاکر اب قائم مقام اٹارنی جنرل کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر سیشنز کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا اور یہ اعلان کیا کہ ان کے چیف آف سٹاف میتھیو ویٹاکر قائم مقام اٹارنی جنرل کے طور پر کام کریں گے اور یہ کہ مستقل بنیاد پر اس عہدے کے لیے تعیناتی بعد میں کی جائے گی۔ اگست کے شروع میں ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں سیشنز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ محکمہ انصاف کا کنٹرول سنبھالنے میں ناکام ہو چکے ہیں۔

مزید خبر یں

نیروبی (نیوزڈیسک)کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک پرتعیش ہوٹل پر شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے،کئی گھنٹے تک جاری فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کلیئر کرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم ابھی تک ہلاک اورزخمی افرادکے بارے میں ... تفصیل

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کا بریگزٹ معاہدہ بھاری اکثریت سے مسترد کیے جانے کے بعد وزیراعظم ٹریزا مے کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کر دی گئی ،ادھر یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ ... تفصیل

انقرہ(نیوزڈیسک)خلیجی ریاست قطر کی جانب سے ترکی کے ساتھ دوستانہ مراسم کے تحت ترکی پر خصوصی نوازشات جاری ہیں۔ دونوں ملکوںکے درمیان دو سال قبل طے پائے دفاعی معاہدے کے تحت قطر نہ نے صرف اپنی زمین پر ترکی جو فوج اڈہ بنانے کی اجازت دی ... تفصیل