وزیر اعظم عمران خان کا قوم کو بہت جلد بڑی خوشخبری دینے کا اعلان              وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی              سراج الحق جماعت اسلامی کے دوبارہ امیر منتخب              حکومت کی جانب سے دو ارب روپے کا رمضان پیکج منظور ،یوٹیلی اسٹورز کارپوریشن نے کئی اشیاءمہنگی کردیں              چیف جسٹس آصف سعید نے بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی مبینہ خودکشی کا نوٹس لے لیا، چیئر مین نیب سے رپورٹ طلب              سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کر اچی کی 460ارب روپے کی پیشکش قبول کر لی              وزیر اعظم نیوز ی لینڈ کا خود کار و نیم خودکارہتھیاروں پر پابندی کا اعلان              جماعت اسلامی کا متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا باضابطہ اعلان              مشال قتل کیس میں مزیددو ملزمان کو عمر قید       
تازہ تر ین

بلغاریہ میں جعلی اسرائیلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے تین ایرانی گرفتار

صوفیہ (انٹرنیشنل ڈیسک)بلغاریہ کے حکام نے تین ایرانیوں کو جعلی دستاویزات پرسفر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔

ان کے قبضے سے اسرائیل کے جعلی پاسپورٹس اور دیگرسفری دستاویزات برآمد کی گئی ہیں۔بلغاریہ کے اخبارنے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تین ایرانی ترکی کی کابیتان انڈریوو گذرگاہ سے بلغاریہ میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

بلغاریہ میں گرفتار ہونے والے تین ایرانیوں کی عمریں 21،28 اور 32 سال ہیں۔

انہیں ایک ہفتہ قبل گرفتار کیا گیا تھا اور ان سے تیزی کے ساتھ تفتیش کی گئی ہے۔ایک ایرانی اسماعیل کاظم حسینی تقوی کو اسرائیلی پاسپورٹ پرسفر کرنے کے الزام میں کھٹمنڈو سے بھارت جاتے ہوئے ایندرا گاندھی ہوائی اڈے پر گرفتار کیا گیا تھا جسے بعد ازاں دوبارہ کھٹمنڈو بھیج دیا گیا۔ حسینی تقی کا کہنا تھا کہ وہ اسرائیلی پاسپورٹ پر آسانی کے ساتھ یورپی ملکوں کا سفر کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاسپورٹ جعلی طریقے سے اسرائیل میں تیار کیے جاتے ہیں۔خیال رہے کہ ایرانیوں کا اسرائیل کے جعلی پاسپورٹ پس سفرنئی بات نہیں۔ اس طرح کے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں۔ زیادہ تر ایسے کیسز یورپ اور ایشیائی ملکوں میں سامنے آئے۔

مزید خبر یں

ویلنگٹن (نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں تمام خودکار ہتھیاروں پر پابندی کا اعلان کیا ہے اورکہاہے کہ فوجی طرز کے نیم خودکار(سیمی آٹومیٹک) بندوقوں اور رائفلز پر اسلحے کے نئے اور سخت قانون کے تحت پابندی عائد ہوجائے گی ، ... تفصیل

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں نئے ایرانی سال نوروز کی تقریبات کے دوران ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور23زخمی ہو گئے ۔ ادھر طالبان کے ایک ترجمان نے حملوں سے انکار کرتے ہوئے بتایاکہ اس واقعے کے پیچھے ان کے عسکریت پسندوں کا ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کا آج خاتمہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے امریکی ریاست اوہائیو کے دورے سے قبل وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ۔صدر ٹرمپ نے ہاتھ میں دو نقشے پکڑ ... تفصیل