کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

دیوالی کے بعد نئی دہلی کی فضامزید آلودہ ہوگئی،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی فضامزید آلودہ ہوگئی،دیوالی کے بعد کئی علاقوں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اردگرد کی ریاستوں میں پٹاخے پھوڑنے سے نئی دہلی کی فضائی آلودگی میں اضافہ کیا ۔بھارت میں ہر برس دیوالی پر چلائے جانے والے پٹاخوں کے باعث دارالحکومت سمیت مختلف شہر دھواں کے باعث آلودگی کا شکار ہوجاتے ہیں جس کے بعد پٹاخوں کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی۔

حال میں بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے دیوالی کے موقع پر صرف دو گھنٹوں کے لییپٹاخوں کی فروخت اور استعمال کی مشروط اجازت دی گئی ۔

عدالت نے صرف ایسے پٹاخے چلانے کی اجازت دی جس سے فضا میں آلودگی نہ پھیلے، اس کے با وجود فضا میں آلودگی کی بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی۔پولیس نے اعتراف کیاکہ کہیں نہ کہیں خلاف ورزی ہوئی ہے جس کی تحقیقات ہو نگی اور جس نے بھی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی ہو گی اس کو سنگین قانونی کارروائی بھگتنا پڑے گی۔

مزید خبر یں

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ برطانوی ارکان پارلیمان کی جانب سے ترمیم شدہ معاہدہ ایک مرتبہ پھر مسترد ہونے کی صورت میں برطانیہ کا یورپی یونین سے بغیر کسی ڈیل کے اخراج ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں ... تفصیل