نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نارمل، پنجاب حکومت کو بھجوادی              کرائسٹ چرچ واقعہ: جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان       
تازہ تر ین

کیمرون میں اغوا کیے گئے 79طلبا کو بازیاب کرا لیا گیا ،وزیراطلاعات کا دعویٰ

نیامے (انٹرنیشنل ڈیسک )کیمرون میں اغوا کیے گئے 79طلبا کو بازیاب کرا لیا گیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ اطلاع کیمرون کے وزیر اطلاعات نے دی ۔

عیسی باکرے چیروما نے البتہ اس بارے میں مزید تفصیلات بیان نہیں کیں۔ اسکول کے بچوں کے اغوا کی یہ واردات کیمرون کے ایک ایسے خطے میں ہوئی جہاں انگریزی زبان بولی جاتی ہے۔ کیمرون کے زیادہ تر علاقوں میں فرانسیسی زبان بولی جاتی ہے اور داخلی سطح پر ان دنوں کشیدگی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ طلبا کو شمال مغربی بیمینڈا خطے کے ایک سیکنڈری اسکول سے اغوا کیا گیا تھا۔

مزید خبر یں

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک )جرمنی کی جانب سے مصر کو آبدوزوں کی فروخت کے حوالے سے خبریں سامنے آنے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے سیاسی حریفوں کے درمیان نئی محاذ آرائی شروع ہوگئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم ... تفصیل

کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک)وسط مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں ایک آسٹریلوی دہشت گرد کے وحشیانہ حملے کے بعد جس طرح نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے اس معاملے کو ہینڈل کرنے کی کوشش ہے اس نے مسلمانوں کے دلوں ... تفصیل

بماکو (نیوز ڈیسک)مالی میں شکاری قبیلے کے مقامی گاﺅں پر حملے اوراندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 115افراد ہلاک ہو گئے،حملہ آوروں نے تمام گھروں کوتیل چھڑک کر آگ لگادی،سیکڑوں افرادنے بھاگ کر جان بچائی تاہم ضعیف عمر لوگ،خواتین اورکئی بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ہلاکتوں میں ... تفصیل