برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

فلسطینی مہاجرین کو یرموک کیمپ میں واپسی کی اجازت دینے پر شام کے فیصلے کا خیرمقدم

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ نے دمشق کے نواح میں واقع الیرموک کیمپ میں فلسطینی مہاجرین کو واپسی کی اجازت دینے پر شامی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق شام کے نائب وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے تمام فلسطینی مہاجرین کی کیمپ میں واپسی کے لیے ایک منصوبہ تیار کر لیا ہے ۔ تاہم انھوں نے ا س کی تفصیل نہیں بتائی ۔اقوام متحدہ کے تحت فلسطینی مہاجرین کے لیے بحالی اور امداد کا کام کرنے والی ایجنسی اْنروا نے شامی حکومت کے اس فیصلے کو سراہا ۔ اْنروا کے ترجمان کرسٹوفر گننس کے بہ قول یرموک کیمپ میں مارچ 2011ء میں شام میں خانہ جنگی چھڑنے سے قبل قریباً ایک لاکھ ساٹھ ہزار فلسطینی مقیم تھے۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل