محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

مکہ پولیس کے چھاپے، متعددپاکستانیوں سمیت 77تارکین وطن گرفتار

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک)مکہ مکرمہ پولیس نے بکر احاطے میں چھاپہ مارکر متعددپاکستانیوں سمیت 77غیر قانونی ایشیائی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا ۔

عرب ٹی وی کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے ایشیائی تارکین بکر احاطے میں جمع ہیں ۔ وہ وہاں ریڑھی پر سامان رکھ کر فروخت کرنے کی تیاریاں کرتے ہیں ۔ علاوہ ازیں پرانے طرز کی ایک مکان میں نقلی عبائے تیار کراکر ریڑھیوں پر فروخت کر رہے ہیں ۔ پولیس نے انہیں جائے وقوعہ پہنچ کر گرفتار کر لیا اور شمیسی ترحیل کے حوالے کرد یا ۔

مزید خبر یں

بیروت(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے لبنان کے دورے کے دوران ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ حزب اللہ لبنان کے لیے ایک چیلنج ہے۔ وہ ایک طرف حکومت کا حصہ ہے اور دوسری ملک کو ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل