برطانیہ ، پاکستانی ہائی کمیشن نے برطانوی شہریوں کیلئے ای ویزا کا اجراءشروع کر دیا              حکومت سندھ نے ایک بارپھرسرکاری ملازمتوں پرپابندی عائد کردی              مفتی تقی عثمانی حملہ: 6 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج              پشاور بس منصوبے کا افتتاح غیر معینہ مدت تک ملتوی              سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتار ی جاری              صدر ٹرمپ اور اتحادی افواج کا شام سے داعش کے مکمل خاتمے کا اعلان              ڈیم فنڈ: کینیڈا میں عمران خان کے دستخط شدہ 2 بلے 65 ہزار ڈالرز میں نیلام              یوم پاکستان ،مسلح افواج کی شاندار پریڈ ،ٹینکوں اور میزائلوں کی نمائش ،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کا شاندار کرتب دکھا کر پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ              بھارت نے یسین ملک کی جماعت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی لگادی       
تازہ تر ین

جنوبی کوریا کی خاتون اول کادورہ تاج محل،عظیم شاہکار کی تعریف

آگرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوبی کوریا کی خاتون اول کم جونگ سوک نے تاج محل کا دورہ کیا۔اس موقع پر ریاستی وزیر سری کانت شرما اور ریتا بہوگنا بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

خاتون اول کو ریاست کے خصوصی مہمان کا درجہ دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ماہر آثار قدیمہ وسنت کمار سورنکار نے اے ایس آئی ایکٹ کے تحت تاج محل کو کم جونگ کی آمد کے موقع پر ڈھائی گھنٹے تک عام سیاحوں کیلئے بند رکھنے کی ہدایت جاری کی۔تاج محل کے مشرقی اور مغربی دروازے بند رہے۔یہاں قائم کاونٹرز سے ٹکٹوں کی فروخت ایک گھنٹے کیلئے ملتوی کردی گئی۔کم جونگ نے تاج محل کا دیدار کرکے فن تعمیر کے اس عظیم شاہکار کی تعریف کی اور دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔

مزید خبر یں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے شہر چینگ ڈے میں ہائی وے پر ٹور بس میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس نے حادثے کی تفتیش کے لیے دونوں بس ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا ہے، آگ لگنے کی وجہ ابھی سامنے ... تفصیل

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ میں چین پاک تعلقات کو بے حد اہمیت دیتا ہوں، پاکستان استحکام کے قیام، معیشت کی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے لیے کوشاں ہے ، اسکی شاندار کامیابیوں پر ہمیں بے حد ... تفصیل

برسلز (نیوز ڈیسک)فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو موجودہ بریگزٹ عمل کا یرغمال ہی نہیں بنے رہنا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ماکروں نے برسلز میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یورپی منصوبے کو بریگزٹ کا قیدی بن ... تفصیل