دفترخارجہ کانیوزی لینڈ سانحے میں شہید ہونے والے 4 افراد کے ورثا کے لئے ویزہ کی سہولت کا اعلان              پیپلزپارٹی نے رابطہ عوام مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا              سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل پر سفری پابندی عائد              سینیٹ کمیٹی: سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں آنے والے اخراجات کی تفصیلات طلب              سانحہ نیوزی لینڈ : شہید پاکستانیوں کی تعداد 6 ہوگئی              پاک فوج نے بھارت کاجاسوس ڈرون مار گرایا              شیخ رشید کا وزیر اعظم کی جانب سے مزدوروں کےلئے تین ، تین ہزار روپے انعام کا اعلان              کرائسٹ چرچ مساجد پر حملہ کرنے والا انتہا پسند عدالت میں پیش،قتل کا الزام عائد              آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ کیس کی اسلام آباد منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا       
تازہ تر ین

امریکی صدر ٹرمپ روسی تحقیقات سے متعلق سوال پوچھنے پر برہم

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)روس کے متعلق سوال پوچھنے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ رپورٹر پر برہم ہو گئے۔ پریس کارڈ منسوخ کرکے وائٹ ہاس میں داخلہ بند کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتخابات میں مطلوبہ نتائج نہ ملنے کا غصہ امریکی صدر نے صحافی پر نکال دیا۔ وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ رپورٹر پر چڑھ دوڑے۔ رپورٹر نے انتخابات میں روسی مداخلت کے متعلق سوال کیا تھا۔روسی تحقیقات سے متعلق کسی بھی معاملے سے میرا تعلق نہیں، کیونکہ یہ ایک افواہ ہے اور یہ بہت ہو گیا، ان سے مائیک لے لو، میں نے بتایا ہے کہ سی این این کو خود شرم آنی چاہیے کہ تم اس کے ساتھ کام کر رہے ہو، تم اکھڑ مزاج ہو، تمہیں سی این این کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہئے۔امریکی صدر نے امریکی چینل کے رپورٹر کا پریس کارڈ منسوخ کرا کے وائٹ ہاس میں داخلہ بھی بند کرا دیا۔ بعد ازاں انہوں نے ایک اور صحافی کو نسل پرستانہ سوال نہ کرو، کہہ کر خاموش کروا دیا۔

مزید خبر یں

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے پاپوا پر سیلابی ریلوں کی تباہ کاریوں سے ہلاکتوں کی تعداد 77 ہو گئی۔تین درجن سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں، سینکڑوں زخمی افراد کو طبی امداد دی جارہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشن ڈیزاسٹر ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ جزیرے ... تفصیل

جکارتہ (نیوز ڈیسک)انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں50افراد ہلاک جبکہ 59 ز خمی ہو گئے۔سیلاب سے متاثرہ 120 سے زائد افراد سرکاری دفتر میں عارضی پناہ لئے ہوئے ہیں جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ... تفصیل

کینبرا(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم نے مسلمان مخالف سینیٹر کو انڈا مارنے والے لڑکے کی حمایت کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ انڈا مارنے والے لڑکے پر تشدد کرنے پر سینیٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر ... تفصیل