محکمہ داخلہ نے مریم نواز ،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دیدی              یوم پاکستان پریڈ ،چار گھنٹے کیلئے اسلام آباد کی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ              ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک میں عورت کی اسپتال کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد پولیس کی کامیاب کارروائی

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک میں ایک عورت کی اسپتال میں بم دھماکے کی دھمکی کے بعد سکیورٹی آپریشن جاری ہے اور پولیس نے بتایا ہے کہ اسپتال کو محفوظ بنا لیا گیا ہے۔

اس شہر کے ایک مقامی اخبارنے اطلاع دی کہ ایک عورت نے اسپتال میں بم دھماکے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس نے اس کی اطلاع ملتے ہی پورے علاقے کا گھیرا ؤکر لیا۔اس اخبار نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر پولیس کی کارروائی کی تصاویر بھی جاری کی ہیں اور ان میں پولیس کی گاڑیوں نے علاقے کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے۔ فوری طور پر عورت کی شناخت اور اس کی دھمکی کے بارے میں کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گرد گروپ داعش کومکمل شکست دے دی گئی ہے۔ دوسری طرف وائٹ ہاوس کی ترجمان سارا سینڈرز نے بھی بتایاہے کہ شام میں داعش کی خود ساختہ خلافت کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے،غیرملکی خبررساں ... تفصیل

بیروت(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے لبنان کے دورے کے دوران ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ حزب اللہ لبنان کے لیے ایک چیلنج ہے۔ وہ ایک طرف حکومت کا حصہ ہے اور دوسری ملک کو ... تفصیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل