اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

بھارت ماسکو میں طالبان مذاکرات میں شرکت کیلئے رضامند،وفد بھیجنے کا اعلان

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت نے طالبان سے مذاکرات سے متعلق موقف تبدیل کرتے ہوئے غیر سرکاری سطح پر اپنے دو سفیروں کو روس میں ہونے والے افغان امن مرحلے کے مذاکرات کے لیے بھیجنے کا اعلان کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ماسکو فورمیٹ کے نام سے ہونے والے مذاکرات میں طالبان کے اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان کے ہائی پیس کونسل اور پاکستان سمیت دیگر 12 ممالک شرکت کریں گے۔

پہلی مرتبہ بھارتی وفد دوحہ میں مقیم طالبان کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھے گا۔بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں امن کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے جو ملک میں اتحاد، سیکیورٹی، استحکام اور خوشحالی لانے میں مددگار ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی ہمیشہ سے یہی پالیسی رہی ہے کہ تمام کوششیں افغانستان کی قیادت میں، افغان عوام کی ملکیت میں اور ان کے قبضے میں افغانستان کی حکومت کی شراکت سے ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس اجلاس میں ہماری شرکت غیر سرکاری سطح پر ہوگی۔واضح رہے کہ امر سنہا کابل میں سفیر کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں جبکہ راگھاون وزارت خارجی امور میں اعلیٰ عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

روسی حکومت نے 9 نومبر کو ہونے والے مذاکرات میں بھارت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔روسی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ہم بھارت کی افغان امن مرحلے میں حمایت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔بھارت کے اس بدلتے ہوئے فیصلے کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا کہ حکومتی حکام کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ افغانستان حکومت سے بند کمرے میں ملاقات کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے بھارت کو اس مذاکرات میں شرکت کرنے کا کہا تھا۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حریف ملک روس کے ساتھ مبینہ تعاون کی خبروں کے جلو میں امریکی ٹیلی ویڑن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے درمیان ہونے والی ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہروں کی وجہ سے حکومت تبدیل نہیںکی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی صربی دارفر میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر البشیر کا کہنا تھا کہ عوام کو پرامن مظاہروں کا ... تفصیل