کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 5 لاکھ افراد ہلاک ہوئے،امریکی یونیورسٹی کی تحقیقاتی رپورٹ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی براؤن یونیورسٹی کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ میں اب تک پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں 5 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ہلاکتیں پاکستان، افغانستان اور عراق میں ہوئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مصنف نیٹا کراو فورڈنے بتایاکہ عراق میں لگ بھگ 182272 سے 204575 کے درمیان عام شہری ہلاک ہوئے اور افغانستان میں 38480، جبکہ پاکستان میں 23372 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عراق اور افغانستان میں 70000 امریکی فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں 65000 پاکستانی، 147000 افغانی اور 268000 عراقی ہلاک ہو چکے ہیں۔نیٹا کراو فورڈ کے مطابق ہلاک افراد کی اصل تعداد شاید کبھی سامنے نہ ا?سکے لیکن اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 4 لاکھ 80 ہزار سے 5 لاکھ 7 ہزار کے درمیان ہلاکتیں ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق دہشت گرد قرار دئیے گئے بہت سے لوگ عام شہری بھی ہوسکتے ہیں، اس میں پولیس، سیکورٹی فورسز، عام شہری، اتحادی فوج اور شدت پسند شامل ہیں۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل