اپوزیشن کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پرحکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان              چمن ،پاک ،افغان سرحدی علاقے میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار              وزیراعظم نے اپوزیشن کے اسمبلی سے واک آﺅٹ کو این آر او لینے کی کوشش قرار دے دیا              فوادچوہدری کا ایک مرتبہ پھروزیراعلیٰ سندھ کے استعفے کا مطالبہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

کیلی فورنیا کے شمالی جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

california fire

کیلی فورنیا (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شمالی کاؤنٹی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ،ہوا کے تیز ہواؤں کے سبب جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہے،جبکہ 500 سے زائد فائر فائٹر اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 100 سے زائد اہلکار موقع پر موجود ہیں، آگ کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔بیوٹ کاونٹی میں آگ کے سبب پیراڈائز علاقے میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ متعداد افراد زخمی بھی ہو گئے ، متاثرین کے لیے والگرینز میں عارضی قیام گاہ قائم کی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بیوٹ کاؤنٹی کے جنگلات میں لگی آگ ہر منٹ فٹبال کے 80 میدانوں کے برابر علاقے کو لپیٹ میں لے رہی ہے، آگ کے سبب قریبی آبادی کا بڑے پیمانے پر انخلا شروع کردی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہوا کے تیز ہواؤں کے سبب جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہے،جبکہ 500 سے زائد فائر فائٹر اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 100 سے زائد اہلکار موقع پر موجود ہیں۔بیوٹ کاونٹی میں آگ کے سبب پیراڈائز علاقے میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ متعداد افراد زخمی بھی ہو گئے ، متاثرین کے لیے والگرینز میں عارضی قیام گاہ قائم کی گئی ہے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی ... تفصیل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حریف ملک روس کے ساتھ مبینہ تعاون کی خبروں کے جلو میں امریکی ٹیلی ویڑن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین کے درمیان ہونے والی ... تفصیل

خرطوم (نیوزڈیسک)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے کہا ہے کہ مظاہروں کی وجہ سے حکومت تبدیل نہیںکی جائے گی۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی صربی دارفر میں اپنے حامیوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں صدر البشیر کا کہنا تھا کہ عوام کو پرامن مظاہروں کا ... تفصیل