کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

لیبیا میں انتخابات آئندہ موسم بہار میں ہوں گے، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی غسان سلامہ نے کہاہے کہ طرابلس کے حوالے سے جس سکیورٹی منصوبے پر اتفاق رائے ہوا تھا ، وہ کامیاب اور قابل قبول رہا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں لیبیا کے بحران کو زیر بحث لانے کے لیے منعقد سلامتی کونسل کے ایک اجلاس میں بات کرتے ہوئے سلامہ نے بتایا کہ وہ دارالحکومت طرابلس میں سکیورٹی کی بہتر صورت حال محسوس کر رہے ہیں۔

ان کے مطابق لیبیا کے 80% لوگ انتخابات کے اجرا پر مْصر ہیں۔سلامہ نے باور کرایا کہ قومی کانفرنس رواں برس کے اختتام سے قبل اور انتخابات آئندہ موسم بہار میں منعقد ہو جانا چاہئیں۔سلامہ کے مطابق پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی کا سکیورٹی کی صورت حال پر مثبت اثر ہوا۔انہوں نے واضح کیا کہ اطالیہ میں کانفرنس لیبیا کی سکیورٹی فورسز کو سپورٹ اور تربیت فراہم کرنے کے لیے دنیا کے ممالک کے پاس ایک موقع ہے۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل