کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

اسد رجیم کی معاہدے کی خلاف ورزی، ادلب میں بمباری سے 22 افراد ہلاک

بیروت (ویب ڈیسک) شامی فوج نے شمالی گورنری ادلب میں باغیوں کے ساتھ کیے گئیمعاہدے کی خلاف وروزی کرتے ہوئے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں اپوزیشن کے حامی عسکری گروپ جیش العزہ کے 22 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ بمباری میں عسکری گروپ کے دسیوں جنگجو زخمی بھی ہوئے ہیں اور کئی لاپتا ہے جن کی تلاش جاری ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے ادارے سیرین آبزر ویٹری کے ڈائریکٹر رامی عبدالرجمان نے بتایا کہ شامی فوج نے بہ ظاہر ستمبر میں طے پانے والے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی جس میں ادلب محفوظ قرار دیتے ہوئے جنگ سے گریز پر اتفاق کیا گیا تھا۔تاہم گذشتہ روز شامی فوج گذشتہ شب جیش العزیہ گروپ کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 22 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

خیال رہے کہ 17 ستمبر کو روس اور ترکی نے شام کے شہر ادلب میں جنگ سے بچنے کے لیے شہر میں 15 سے 20 کلو میٹر کے علاقے میں محفوظ زون کیقیام پراتفاق کیاتھا۔

معاہدے میں طے پایا تھا کہ شامی اور روسی فوج ادلب کے اس علاقے میں بمباری نہیں کریں گی۔ معاہدے کے مطابق ادلب میں ?موجود تمام عسکری گروپوں بہ شمول تحریر الشام نے بھاری ہتھیار حکومت کیکرنا تھے۔

جیش العز گروپ سے قریبا 2500 جنگجو وابستہ ہیں اور یہ زیادہ تر پہاڑی اور جنگلی علاقوں میں ہے۔ اس کے جنگجوؤں کو حماء سے روس اور ترکی کے درمیان معاہدے کے بعد وہاں بھیجا گیا تھا۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل