خلیل اور اس کا خاندان بے گناہ ہے، جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران قتل کے ذمہ دار قرار              نیواسلام آباد ائیر پورٹ سی اے اے سے لیکر پی آئی اے کو دینے کا فیصلہ              پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کیلئے معاہدہ طے پاگیا              مقبوضہ کشمیر‘ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اور کشمیری نوجوان شہید              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریبات آج ہوں گی، ٹرمپ پیرس پہنچ گئے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی جنگ عظیم کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کے لیے یورپ کے دورے پر فرانس کے دارلحکومت پیرس پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ درجنوں دیگر عالمی سربراہان آرمزٹائس معاہدے کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے، جس کے نتیجے میں پہلی عالمی جنگ کا خاتمہ ہوا۔اتوار کے روز آرمزٹائس معاہدے کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریبات سے قبل اس ہفتے، مکخواں نے فرانس کے مشرق اور شمال میں واقع میدان جنگ کی یادگار کا دورہ کیا۔

صدر مکخواں نے یورپ کو درپیش خدشات کے بارے میں انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ براعظم کے لیے لازم ہے کہ وہ اپنی فوج تشکیل دے۔مکخواں نے بتایا کہ ضرورت اِس بات کی ہے کہ ہم چین، روس یہاں تک کہ امریکہ کے خلاف اپنا تحفظ کریں۔

جب میں صدر ٹرمپ کو اسلحہ ترک کرنے کے معاہدے سے باہر نکلنے کا اعلان کرتے ہوئے دیکھتا ہوں، جو سمجھوتا اْس وقت کیا گیا تھا جب 1980ء کی دہائی میں یورپ پر اثرانداز ہونے والا میزائل بحران درپیش تھا، اس کا شکار کون بنے گا؟ یورپ اور اْس کی سلامتی۔

بعدازاں، ڈونالڈ ٹرمپ بلوووڈ کا دورہ کریں گے، جو جنگ عظیم یکم کے دوران امریکہ کی جانب سے لڑی گئی سنگین لڑائی کا میدان جنگ تھا۔ اِس لڑائی میں جرمن فوج کے حملے کے نتیجے میں 1800 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ یہ زیادہ تر معرکہ زور بازو سے لڑا گیا۔

تین ہفتے سے زیادہ عرصے کی اس لڑائی میں امریکی فوجوں نے 26 جون، 1918ء میں بلوووڈ کو فتح کیا۔ تاریخ داں، ڑاں مشل اسٹیگ کا کہنا تھا کہ امریکی فوج کی بہادری مثالی تھی۔

مزید خبر یں

ماسکو(نیوزڈیسک )روس سے ملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں گیس کے دو ٹینکرز میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے،دونوں جہازوں میں سوار 12 افراد کو بچالیا گیا ہے، جہازوں کے عملے کا تعلق ترکی اور بھارت ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی سب سے زیادہ تعداد اٹلی بھیجی گئی، یورپی یونین کے ڈبلن ضوابط کے تحت پناہ کے متلاشی افراد انہیں ممالک میں درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جہاں سے وہ یونین کی حدود میں داخل ہوئے تھے۔جرمن اخبار سے ... تفصیل

تہران (نیوزڈیسک) ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈئیر عزیز نصیر زادے نے کہاہے کہ اسرائیل کا روئے زمین سے وجود مٹا دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نصیر زادے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ نوجوانوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے اور وہ ... تفصیل