کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

غزہ ،مظاہرین پر اسرائیلی فوج کا طاقت کا وحشیانہ استعمال، ایک فلسطینی شہید، 150 سے زائد زخمی ہوگئے

غزہ (ویب ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر گزشتہ روز ہونیوالے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے مزید ایک فلسطینی شہری کو شہید جبکہ دسیوں کو زخمی کر دیا۔

غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ شام اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی مشرقی سرحد پر 28 سالہ رامی وائل اسحاق قحمان شہید جبکہ 150 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر جمع ہونیوالے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ اور سیدھی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں 144 افراد زخمی ہوگئے، ان میں سے 37 فلسطینی براہ راست گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔فلسطینی ہلال احمر کے مطابق امدادی کارکنوں نے زخمی ہونیوالے 144 فلسطینیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی۔

مزید خبر یں

بگوٹا(نیوزڈیسک )جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں ایک کار بم حملے میں 21 ہلاک جب کہ  درجنو ں زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ملکی پولیس کے ایک ٹریننگ سینٹر پر کیا گیا۔بم دھماکے کے باعث پولیس اکیڈمی اور اس کے ارد گرد کی عمارات ... تفصیل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پارلیمان نے بریگزٹ بل منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بل یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد دونوں ممالک کے باہمی تعلقات سے متعلق ہے۔ بنڈس ٹاگ میں منظور کیے گئے اس بل میں مجوزہ اقدامات پر عمل درآمد اسی ... تفصیل

بیروت (نیوزڈیسک)لبنانی انٹیلی جنس حکام نے ایک مشتبہ اسرائیلی فو جی کو حراست میں لے لیا جو دو روزقبل سرحد پار کرکے لبنان کی حدود میں داخل ہو گیا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی شہری کو جنوبی لبنان کے صور شہر سے حراست میں لیا ... تفصیل