ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قدرتی آفات سے بچاوکیلئے 15 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کردی              بلاول بھٹو کوغداروطن قراردینے کے مطالبے کی قرارداد جمع              مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچے سمیت 7 کشمیری شہید              مريم نواز کی کل جيل کے باہر دھرنا دينے کی دھمکی              کر اچی:مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق              پاکستان پیپلز پارٹی کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ              اٹک میں گھر کی چھت گرنے سے 6افراد جا ں بحق       
تازہ تر ین

روہنگیامسلمان میانمار واپسی سے خوف زدہ ہیں، امدادی ادارے

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)روہنگیا مہاجرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف امدادی تنظیموں نے کہا ہے کہ اِن مہاجرین کو جلد بازی میں میانمار واپس نہ بھیجا جائے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان امدادی اداروں نے بتایاکہ راکھین ریاست میں گزشتہ برس عسکری آپریشن کے بعد ہجرت پر مجبور ہونے والے سات لاکھ سے زائد مہاجرین میانمار واپس جانے سے خوف زدہ ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے میانمار کے فوجی عہدیداروں کے خلاف نسل کشی کے الزامات کے تحت تحقیقات کا مطالبہ کیا جا چکا ہے، تاہم میانمار کی حکومت نے ان الزامات کو رد کیا ہے۔

مزید خبر یں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ممالک کے تعلقات بہتر قرار دیتے ہوئے پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ غیر متوقع اعلان وائٹ ہاوس میں ایک پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی کی ... تفصیل

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک )کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا، وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن خطبہ جمعہ کے دوران اشکبار ہوگئیں۔نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد النور کے ... تفصیل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)مشرقی چین میں کیمیکل پلانٹ میں بڑے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 47افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ین چینگ کے صنعتی علاقے میں ہونے والے ... تفصیل