کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

ٹرمپ روسی صدرپر ملائیشین ائیرلائنز کی تباہی سے متعلق مزید معلومات دینے کے لیے دباؤ ڈالیں، متاثرین کا مطالبہ

کوالالمپور(انٹرنیشنل ڈیسک)ملائیشیائی ہوائی کمپنی کی ہالینڈ سے روانہ ہونے والی پرواز مشرقی یوکرائن میں بَک میزائل کے لگنے سے تباہ ہو گئی تھی۔ اس پرواز کے ہلاک شدگان کے اہل خانہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مزید معلومات فراہم کرنے کے لیے روسی صدر پوٹن پر دباؤ ڈالیں۔

امریکی ٹی وی کے مطابق اس طیارے کی تباہی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 298 افراد میں سے 30 کے اہل خانہ کی جانب سے صدر ٹرمپ کے نام لکھے گئے ایک کھلے خط میں کہا گیا کہ اس طیارے کی تباہی سے متعلق مختلف سوالات کے جوابات حاصل کرنا ان کا حق ہے۔ واضح رہے کہ 17 جولائی 2014کو یہ طیارہ تباہ ہو گیا تھا اور اس میں سوار تمام مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید خبر یں

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کیلئے امریکی خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ امریکا عن قریب طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ایک اور کوشش کرے گا،اگر طالبان جنگ سے باز نہ آئے تو امریکا افغان فوج کی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں معاونت جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ... تفصیل

طرابلس (نیوزڈیسک)لیبیا کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ترکی اور قطر کی جانب سے جاری مداخلت کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوجی ترجمان بریگیڈیئر احمد المسماری کا کہنا تھا کہ جنوبی لیبیا میں جاری الکرامہ فوجی آپریشن کے ... تفصیل

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ... تفصیل