عمران خان اہل یا نا اہل،سما عت کل ہائیکورٹ میں ہو گی              حمزہ شہباز کو 10 روز کےلئے بیرونِ ملک سفر کرنےکی اجازت دیدی گئی              حکومت کا بنیادی عوامی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہ              کھیل کے میدان سے افسوسناک خبر اہم ترین عہدیدار نے تنگ آکر استعفیٰ دیدیا              قطر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پاکستانی پروفیشنلز اور ہنرمند افراد متوجہ ہوں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی              یو اے ای میں رہائش پذیر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی ، عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا              سیاحوں کی بس میں دھماکہ ، ہلاکتیں ، متعدد زخمی ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جانئے              پارسل بھیجنا ہو تو دورنہ جائیں، اب ڈاکخانے کا عملہ ہی گھر بلا لیں ایسی سہولت متعارف جان کرآپ بھی دانتوں تلے انگلیاں دبا لینگے              باکمال لوگ ، لاجواب سروس کے شاندار اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیئے ،جان کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے              اہم ترین ساہم ترین سیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئےیاسی رہنما رشتہ ازدوج میں منسلک ہوگئے، لڑکی کون؟ کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہیں ؟ جانئے              خوفناک حادثے نے سب کو رُلادیا ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ،ہر طرف چیخ وپکار       
تازہ تر ین

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، قبل از وقت الیکشن کا اعلان

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ اب ملک میں وقت سے دو سال پہلے 5 جنوری 2019 کو عام انتخابات ہوں گے جس میں عوام 225 رکنی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے۔

جنرل الیکشنز تک مہندرا راجا پاکسے ملک کے عبوری وزیراعظم رہیں گے، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر متھری پالا نے نامزد وزیراعظم کو مطلوبہ ووٹ نہ ملنے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی جس کے نتیجے میں ملک میں دو ماہ سے جاری سیاسی بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔

صدر سری سینا نے دو ہفتے قبل وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے کو معزول کرکے اپوزیشن لیڈر اور سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کو نیا وزیراعظم مقرر کیا تھا تاہم وہ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل نہیں کرسکتے تھے جس کی وجہ سے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

اب ملک میں وقت سے دو سال پہلے 5 جنوری 2019 کو عام انتخابات ہوں گے جس میں عوام 225 رکنی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے۔ جنرل الیکشنز تک مہندرا راجا پاکسے ملک کے عبوری وزیراعظم رہیں گے۔

وہ 2005 سے 2015 تک صدر بھی رہ چکے ہیں۔ دوسری طرف برطرف وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ غیر آئینی قرار دیا ہے اور وہ اب بھی خود کو آئینی وزیراعظم قرار دیتے ہیں۔

وزیراعظم رنیل وکرما سنگھے کی برطرفی کے بعد صدر سری سینا پر اقوام متحدہ، امریکا اور یورپی یونین کا شدید دباؤ تھا کہ پارلیمنٹ میں نئے الیکشن کراکر جس کی اکثریت ہو اسے وزیراعظم بننے کا موقع دیا جائے۔

تاہم انہوں نے وزیراعظم کے انتخاب کی بجائے عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا کیونکہ ان کے حامی راجا پاکسے کو موجودہ اسمبلی میں اکثریت حاصل نہیں۔

مزید خبر یں

نیروبی (نیوزڈیسک)کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک پرتعیش ہوٹل پر شدت پسند تنظیم الشباب کے حملے میں 21 افراد ہلاک ہو گئے،کئی گھنٹے تک جاری فائرنگ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقہ کلیئر کرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم ابھی تک ہلاک اورزخمی افرادکے بارے میں ... تفصیل

لندن (نیوزڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کا بریگزٹ معاہدہ بھاری اکثریت سے مسترد کیے جانے کے بعد وزیراعظم ٹریزا مے کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کر دی گئی ،ادھر یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے تجویز دی ہے کہ موجودہ ... تفصیل

انقرہ(نیوزڈیسک)خلیجی ریاست قطر کی جانب سے ترکی کے ساتھ دوستانہ مراسم کے تحت ترکی پر خصوصی نوازشات جاری ہیں۔ دونوں ملکوںکے درمیان دو سال قبل طے پائے دفاعی معاہدے کے تحت قطر نہ نے صرف اپنی زمین پر ترکی جو فوج اڈہ بنانے کی اجازت دی ... تفصیل